نوشہرہ ورکاں:منشیات فروش گرفتار 3کلو سے زائد چرس برآ مد

نوشہرہ ورکاں:منشیات فروش گرفتار   3کلو سے زائد چرس برآ مد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈی ایس پی عنصر فاروق مان کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ ورک نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اسد عباس بٹ کے قبضے سے سوا تین کلو گرام چرس برآمد کر لی جبکہ دوران تفتیش ملزم ندیم عباس رحمانی کے قبضے سے 30 بور پستول بھی برآمد کر لیا ۔

ڈی ایس پی عنصر فاروق مان کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ ورک نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اسد عباس بٹ کے قبضے سے سوا تین کلو گرام چرس برآمد کر لی جبکہ دوران تفتیش ملزم ندیم عباس رحمانی کے قبضے سے 30 بور پستول بھی برآمد کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...