گجرات:کبڈی کھلاڑی قاسم گجر کی موت ،تحقیقات کی ہدایت
گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر )تھانہ صدر کھاریاں کی حدود میں کبڈی کھلاڑی قاسم گجر کی موت کا واقعہ،ڈی پی او اختر فاروق نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت جاری کر دی۔موت کی وجہ کے تعین کیلئے پوسٹ مارٹم کی غرض سے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
تھانہ صدر کھاریاں کی حدود میں کبڈی کھلاڑی قاسم گجر کی موت کا واقعہ،ڈی پی او اختر فاروق نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت جاری کر دی۔موت کی وجہ کے تعین کیلئے پوسٹ مارٹم کی غرض سے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments