راہوالی:اہلخانہ کی عدم موجود گی میں گھر سے رقم ، زیورات چوری

راہوالی:اہلخانہ کی عدم موجود گی  میں گھر سے رقم ، زیورات چوری

راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )مدینہ کالونی کوٹ شاہاں میں اہلخانہ کی عدم موجودگی میں نامعلوم افراد 3لاکھ روپے ‘ 2لاکھ روپے کا سونے کا زیور‘ 40ہزار روپے کے کپڑے و دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔

گھر کے مالک سنی ولد عبدالرشید کی در خواست پر تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...