سپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیر اعلیٰ شعیب مرزا کا دورہ گوجرانوالہ
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )سپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد کے ہمراہ سیٹلائٹ ٹاؤن، ڈی سی کالونی، پیپلز کالونی اور شمسی انڈر پاس چوک اور لیاقت پارک میں جاری پی ڈی پی سکیم کا دورہ کیا۔
سپیشل اسسٹنٹ نے متعلقہ افسر وں کو ہدایت کی کہ جہاں بھی بارشی پانی موجود ہے وہاں بلا تاخیر نکاسی کا عمل مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments