گجرات :دریائے جہلم میں نہاتے 15سالہ لڑکا ڈوب گیا

گجرات :دریائے جہلم میں  نہاتے 15سالہ لڑکا ڈوب گیا

گجرات(سٹی رپورٹر )گاؤں کوٹھیان سرائے عالمگیر کے قریب 15سالہ لڑکا دریائے جہلم میں ڈوب گیا۔

 کنٹرول روم گجرات کو موصول کالر کے مطابق لڑکا دریائے جہلم کے کنارے پر نہا رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے گہرے پانی میں ڈوب گیا، واٹر ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کی تلاش کیلئے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔ ڈوبنے والے نوجوان کی شناخت سعود ندیم سکنہ سرائے عالمگیر ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...