ایکسین عدیل انجم اور دیگر حکام کا دورہ ہیڈ خانکی

ایکسین عدیل انجم اور  دیگر حکام کا دورہ ہیڈ خانکی

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر محکمہ انہار اور دیگر متعلقہ محکمے پوری طرح متحرک ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ایکسین خانکی بیراج عدیل انجم نے خانکی ہیڈ کے دورہ کے موقع پر تفصیلات بتاتے ہوئے کیا۔

 سپر نٹنڈنگ انجینئر عمیر صداقت اور سب ڈویژنل آفیسر فیصل سبحانی بھی ہمراہ تھے ۔اس موقع پر متعلقہ افسر وں کو ہدایت کی گئی کہ تمام ورکرز ہائی الرٹ رہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...