حافظ آباد:جماعت اسلامی کے رہنما آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

حافظ آباد:جماعت اسلامی کے رہنما  آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار ) آج دوپہر 12بجے جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد کے دفتر میں اہم پریس کانفرنس منعقد ہوگی

جس سے جماعت اسلامی پنجاب وسطی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل رانا تحفہ دستگیر خطاب کریں گے ۔پریس کانفرنس میں ملک کی موجودہ سیاسی، معاشی اور عوامی صورتحال، جماعت اسلامی کے مؤقف، عوام کو درپیش مسائل اور تنظیم کی آئندہ حکمت عملی پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...