سی ای او جی ڈبلیو ایم سی کا مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کا جائزہ

سی ای او جی ڈبلیو ایم سی کا مختلف  علاقوں میں صفائی ستھرائی کا جائزہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سی ای او جی ڈبلیو ایم سی و ایم ڈی ستھرا پنجاب عبدالرزاق ڈوگر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

اور فیلڈ میں سینٹری انسپکٹرز کے ساتھ خصوصی اجلاس منعقد کرتے ہوئے شہر بھر میں جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا۔متعلقہ افسر وں نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ صفائی آپریشن کو مزید مؤثر بنانے کیلئے اضافی مشینری فیلڈ میں روانہ کر دی ۔ سی ای او نے کہا کہ صفائی کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...