حافظ آباد :مصطفائی تحریک پاکستان کا 35واں یوم تاسیس منایا گیا

حافظ آباد :مصطفائی تحریک پاکستان کا 35واں یوم تاسیس منایا گیا

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )مصطفائی تحریک پاکستان کا 35 واں یوم تاسیس منایا گیا۔ تقریب کی صدارت عبدالستار شاہد صدر مصطفائی تحریک حافظ آباد نے کی جبکہ مہمان خصوصی ممتاز مذہبی و روحانی شخصیت پیر سید محمد عطا الحسنین علی شاہ تھے ۔

اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور تحریک کے عمرہ ادا کرنے والے زائرین کو استقبالیہ بھی دیا گیا۔ بعد ازاں شجر کاری مہم کا افتتاح بھی کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...