چناب میں پانی کی سطح بتدریج کم ہونے لگی ، معمولات زندگی بحال

چناب میں پانی کی سطح بتدریج کم  ہونے لگی ، معمولات زندگی بحال

جامکے چٹھہ (نامہ نگار )حالیہ دنوں میں دریائے چناب میں آنے والا اونچے درجے تقریبا پونے تین لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلہ گزرنے کے بعد پانی کی سطح بتدریج کم ہو کر نچلے درجے ایک لاکھ 10 ہزارکیوسک تک پہنچ گئی ۔

پانی کی سطح میں نمایاں کمی کے باعث دریا کے کنار وں پر معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں جبکہ نشیبی علاقوں سے بھی پانی اترنے لگا ۔ مقامی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دریا کے قریب غیر ضروری آمدورفت سے گریز کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...