تتلے عالی سے 2بچوں کی ماں اغوا
تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی سے شادی شدہ خاتون اغوا ہو گئی۔
تتلے عالی کے علاقہ کرڑ کی رہائشی2بچوں کی ماں کو رب نواز سکنہ منچ آباد نے اغوا کرلیا ۔پولیس نے خاوند کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments