راہوالی:منشیات فروش گرفتار

راہوالی:منشیات فروش گرفتار

راہوالی(نمائندہ دنیا )پولیس نے منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے کو قابو کرلیا ،

ریلوے روڈ پر شہباز عرف چاند ساکن ترگڑی 520 گرام چرس برآمد کر لی گئی ، تنویر ساکن رڈیالہ وڑائچ منڈیالہ موڑ پر دوران تلاشی ناجائز پسٹل برآمد کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...