ڈسکہ :لڑائی جھگڑوں میں 7افراد کا 2خواتین پر تشدد
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) لڑائی جھگڑے کے دو واقعات میں 7افراد نے2 خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
کوریکی کی ماہم بچوں کے ہمراہ گھرمیں موجودتھی کہ انیس جٹ اور صدیق کے گھر گھس آئے ا ور خاتون کو کسی کے وارکرکے زخمی کردیا۔ دوسرے واقعہ میں چھانگا کے عامر کی بیوی کو ابوبکر’فیضان ’آصف’عابد اور اسد نے تشددکرکے زخمی کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments