سمبڑیال :ماں کے سامنے بیٹی کو 4کار سواروں نے اغوا کر لیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)ماں کے سامنے بیٹی کو 4 کار سواروں نے اغوا کر لیا ۔
رحمن ٹاؤن اڈا بیگووالہ کے قریب عابدہ ساجد اپنی بیٹی 20سالہ مہک ساجد کے ساتھ سمبڑیال سے خرید اری کر کے گھر جارہی تھیں کہ راستے میں عبدالرحیم سکنہ دادوالی روڈ رتہ دھڑا اپنے 3 ساتھیوں کے ساتھ کھڑے تھے ، زبردستی ماں بیٹی کا راستہ روکا اور20سالہ بیٹی مہک کو گاڑی میں بٹھاکر اغوا کر کے لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments