بوگس چیک دینے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی کے رہائشی سیف اﷲ نے بھتیجے کو بیرون ملک بھجوانے کیلئے علی جاوید کو 5 لاکھ 70 ہزار روپے دئیے لیکن اسے نہ بھجوایا، رقم واپسی کیلئے چیک دیا جو کیش نہیں ہوا جس پر مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

تتلے عالی کے رہائشی سیف اﷲ نے بھتیجے کو بیرون ملک بھجوانے کیلئے علی جاوید کو 5 لاکھ 70 ہزار روپے دئیے لیکن اسے نہ بھجوایا، رقم واپسی کیلئے چیک دیا جو کیش نہیں ہوا جس پر مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...