پھالیہ: 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

پھالیہ: 2 موٹر سائیکلوں میں  تصادم، ایک شخص جاں بحق

پھالیہ (نامہ نگار) پنڈی لالہ کے قریب 2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے ، ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

پھالیہ کے نواحی پنڈی لالہ کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار 30 سالہ مزمل موقع پر جاں ہو گیا جبکہ 50 سالہ اکرم شدید زخمی ہو گیا جسے تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...