نوشہرہ ورکاں:بارش اور آندھی سے بجلی کے 10 کھمبے گر گئے

نوشہرہ ورکاں:بارش اور آندھی  سے بجلی کے 10 کھمبے گر گئے

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) مسلسل بارشوں اور تیز آندھی کے باعث گیپکو سب ڈویژن تتلے عالی کے شبیر شہید اور چڈیالہ فیڈرز کی 11 کے وی لائن کے 10 بجلی کے پول گر گئے۔۔۔

 جس کے نتیجے میں درجنوں دیہات کو بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔ ایکسین نوشہرہ ورکاں سلیمان انصاری کی ہدایت پر ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں اور ہنگامی بنیادوں پر بحالی کا کام شروع کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...