قلب حسین چیمہ نے یونیورسٹی آف مانچسٹر سے ڈگری مکمل کرلی
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)سابق چیئر مین یونین کونسل میتر انوالی امتیاز چیمہ کے صاحبزادے قلب حسین چیمہ نے یونیورسٹی آف مانچسٹر سے ماسٹر آف لاز کی ڈگری مکمل کرلی۔
سابق چیئر مین یونین کونسل میتر انوالی امتیاز چیمہ کے صاحبزادے قلب حسین چیمہ نے یونیورسٹی آف مانچسٹر سے ماسٹر آف لاز کی ڈگری مکمل کرلی۔ سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں نے ایڈووکیٹ قلب حسین چیمہ کی کامیابی کو علاقہ کیلئے باعث فخر قرار دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments