دو کروڑ کابوگس چیک دینے پرمقدمہ
راہوالی(نمائندہ دنیا )لاہور کے رہائشی بیو پاری عدنان طارق نے دو کروڑ کے چاول خرید کر رائس ملز کے مالک نصر اقبال چیمہ کو بوگس چیک تھمادیاجو بینک سے مقررہ تاریخ پرڈس آنر ہو گیا ۔کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور کے رہائشی بیو پاری عدنان طارق نے دو کروڑ کے چاول خرید کر رائس ملز کے مالک نصر اقبال چیمہ کو بوگس چیک تھمادیاجو بینک سے مقررہ تاریخ پرڈس آنر ہو گیا ۔کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments