4بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

4بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

کامونکے (تحصیل رپورٹر )صدر اور واہنڈو پولیس نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پربھروکی ورکاں کے اسامہ، منہیس کے جنید، ملہہ ورکاں کے گل محمد اور شیر گڑھ کے صغیر کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔

صدر اور واہنڈو پولیس نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پربھروکی ورکاں کے اسامہ، منہیس کے جنید، ملہہ ورکاں کے گل محمد اور شیر گڑھ کے صغیر کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...