ڈپٹی کمشنر ماہم آصف کا ڈویژنل پبلک سکول کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ماہم آصف کا  ڈویژنل پبلک سکول کا دورہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک نے ڈویژنل پبلک سکول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سکول میں قائم آٹزم ریسورس سنٹر کا تفصیلی معائنہ کیا۔۔۔

اس موقع پر پرنسپل ڈاکٹر راؤ محمد صدیق نے ڈپٹی کمشنر کو آٹزم ریسورس سنٹر کی کارکردگی، فراہم کی جانے والی تعلیمی و بحالی سہولیات اور بچوں کی پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...