3 ملزم منشیات،اسلحہ سمیت گرفتار

3 ملزم منشیات،اسلحہ سمیت گرفتار

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)پولیس نے 3ملزموں کو گرفتارکر لیا۔ پل نہر لوڑھکی میں طارق اورپل نہر میانوالی بنگلہ میں ثمر سے پسٹل ، باب سیالکوٹ کے قریب عتیق الرحمن سے 1880گرام چرس یکڑ گئی ۔

پولیس نے 3ملزموں کو گرفتارکر لیا۔ پل نہر لوڑھکی میں طارق اورپل نہر میانوالی بنگلہ میں ثمر سے پسٹل ، باب سیالکوٹ کے قریب عتیق الرحمن سے 1880گرام چرس یکڑ گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...