ناجائزاسلحہ کے دوملزم پکڑے گئے
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ بیگووالہ پولیس نے رندھیر موڑ اوراڈا بیگووالہ میں دوران گشت دو ملزموں عادل اورزین کوقابوکرکے دوران تلاشی 2ناجائز 30بور پسٹل برآمد کر کے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔
تھانہ بیگووالہ پولیس نے رندھیر موڑ اوراڈا بیگووالہ میں دوران گشت دو ملزموں عادل اورزین کوقابوکرکے دوران تلاشی 2ناجائز 30بور پسٹل برآمد کر کے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments