نوسرباز اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے 2لاکھ نکلو اکر لے گئے

 نوسرباز اے ٹی ایم کارڈ تبدیل  کر کے 2لاکھ نکلو اکر لے گئے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)نوسرباز اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے اے ٹی ایم سے دولاکھ نکلو اکر لے گئے ۔

 سمبڑیال میں واقع سیالکوٹ وزیرآباد روڈ بالمقابل پریس کلب میں نجی بینک کے اے ٹی ایم سے شوکت گھمن جو پیسے نکلوا کر آیا تھا کہ اسی اثنامیں دو نوسر باز اندر داخل ہوگئے اورچالاکی سے چکمہ دے کر اسکا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرلیا 2 لاکھ نکلوا کر لے گئے ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...