چودھری ایاز ایڈووکیٹ کو سوہدرہ کا نمبردار بننے پر مبارکباد
سوہدرہ(نمائندہ دنیا )معروف قانون دان چودھری ایاز ایڈووکیٹ کو سوہدرہ کا نمبردار بننے پر سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارکبادپیش کی ہے ۔
کنٹری ڈائریکٹر مسلم ہینڈز سید ضیا النور شاہ،سابق چیئرمین سوہدرہ حاجی سلیم دولہ،صدر وزیرآباد بار عمران عصمت ،جنرل سیکرٹری بار وقار احمد رندھاوا، حسیب فیض ربانی، سلطان ٹیپو،میاں مدثر نذیر، ملک صہیب نسیم، نعیم شہزاد،فیصل شکیل ،میاں ساجد محمود، میاں شہباز انجم،ملک ظہیر،ملک عثمان گل، میاں عمار ،مہر عمر شہزاد،ڈاکٹر یوسف،مہر ریاض شکوریہ،ملک آصف نوشہروی،مہر فیصل محمود ودیگر نے مبارکباد دیتے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی ذمہ داری کو بخوبی نبھائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments