کمشنر کاجناح سٹیڈیم ، شمس آباد میں صفائی کا جائزہ،اقدامات کا حکم

کمشنر کاجناح سٹیڈیم ، شمس آباد  میں صفائی کا جائزہ،اقدامات کا حکم

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)جناح سٹیڈیم اور شمس آباد میں نکاسی آب کے بعد صفائی کا جائزہ، کمشنر محمد علی نے فیلڈ میں مؤثر اقدامات کا حکم دیا۔کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نے جناح سٹیڈیم، محلہ شمس آباد میں صفائی کے کاموں کا جائزہ لیا۔

جناح سٹیڈیم اور شمس آباد میں نکاسی آب کے بعد صفائی کا جائزہ، کمشنر محمد علی نے فیلڈ میں مؤثر اقدامات کا حکم دیا۔کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نے جناح سٹیڈیم، محلہ شمس آباد میں صفائی کے کاموں کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...