ماں بیٹی کو تنگ کرنے اور اغواکی دھمکی پر مقدمہ درج
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ سمبڑیال کے محلہ فضل پورہ کی رہائشی صبیحہ بانو اوراسکی بیٹی کو جان بوجھ کرتنگ کرنے اوربیٹی کو اغوا کرنے کی دھمکیاں دینے اورگھر کے سامنے آکر اونچی آواز سے گالی گلوچ کرنے پر ملزم باسط کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ سمبڑیال کے محلہ فضل پورہ کی رہائشی صبیحہ بانو اوراسکی بیٹی کو جان بوجھ کرتنگ کرنے اوربیٹی کو اغوا کرنے کی دھمکیاں دینے اورگھر کے سامنے آکر اونچی آواز سے گالی گلوچ کرنے پر ملزم باسط کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments