سہولت بازاروں میں آئندہ رمضان المبارک کی تیاریوں کا آغاز

سہولت بازاروں میں آئندہ  رمضان المبارک کی تیاریوں کا آغاز

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا،نامہ نگار)پنجاب بھر کے سہولت بازاروں میں آئندہ رمضان المبارک کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پر پنجاب سہولت بازارز اتھارٹی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے متحرک ہے ۔ اتھارٹی کے مطابق رمضان کے دوران صوبے بھر میں 150سہولت بازار فعال کیے جائیں گے جہاں شہریوں کو ضروری اشیائے خوردونوش سستی، معیاری اور معیاری کنٹرول کے تحت فراہم کی جائینگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...