آصف اقبال چیمہ نے بطور ان لینڈ ریونیو آفیسرچارج سنبھال لیا
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا،نامہ نگار)آصف اقبال چیمہ نے بطور ان لینڈ ریونیو آفیسرحافظ آباد آفس میں چارج سنبھال کر محکمانہ فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ۔
وہ اس سے قبل ان لینڈ ریونیو دفاتر وزیرآباد اور گوجرانوالہ میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اس موقع پر انسپکٹر ان لینڈ ریونیو ایف بی آر ثاقب نذیر تارڑ سمیت دیگر افسرون اور ملازمین نے آصف اقبال چیمہ کا پرتپاک استقبال کیا، انہیں گلدستہ پیش کیا اور نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباددی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments