چار سالہ کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا

 چار سالہ کرنٹ لگنے  سے بچہ جاں بحق ہوگیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)چار سالہ کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

نواحی گاؤں اودھے ورکاں میں افضل کے بیٹے موسیٰ کو ڈیرے پر کھیلتے کرنٹ لگا جس کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کیا گیا مگر وہ راستے میں ہی جاں بحق ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...