اس موقع پر سلیم دولہ کا کہنا تھا کہ
ا ہم نے ایک ہی جگہ رہنا ہے اور ہم سب ایک دوسرے کی خوشی غمی کے ساتھ ہمی سوہدرہ کی تعمیر و ترقی کیلئے مثبت کردار ادا کرنا چاہیے جو کوئی بھی اچھا کام کرے ہمیں اسکی ستائش کرنی چاہیے
سوہدرہ میں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا ہے آج بھی ترقیاتی کام کروا رہی ہے میں نے ایم این اے اور ایم پی اے سے اپیل کی ہے کہ ہمیں سوہدرہ کیلئے مزید فنڈز منظور کروا کر دیں ۔ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ سوہدرہ میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے مثبت کردار ادا کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments