چیئرمین سیال کی کلکٹر کسٹمز سے سہولیات فراہمی پر ملاقات

چیئرمین سیال کی کلکٹر کسٹمز سے  سہولیات فراہمی پر ملاقات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے چیئرمین عبدالغفور ملک نے کسٹمز آپریشنز اور ایئرپورٹ کے اہم امور پر کلکٹر کسٹمز بیلم رمضان سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے مسافروں اور کارگو کی موثر خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے باہمی رابطہ کاری کو بہتر بنانے ، آپریشنل طریقہ کار کو مربوط و ہموار کرنے اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...