ڈوگراں والی پل پر فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چونڈہ،ظفروال روڈ پر ڈوگراں والی پل پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہویگا۔
تفصیلات کے مطابق زین الیاس سکنہ ڈوگری ہریاں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ پھلورہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments