شاہد عباس ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی سیالکوٹ تعینات

شاہد عباس ایم ڈی ہارٹیکلچر  ایجنسی سیالکوٹ تعینات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )منیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی گوجرانوالہ شاہد عباس کو ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا ۔

وہ قبل ازیں بھی سیالکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے عہدے پر فرائض ادا کر چکے ہیں۔ سابقہ ادوار میں سیالکوٹ میں تین اسسٹنٹ کمشنر ایسے تھے جنکے عوامی فلاح کیلئے بہترین اقدامات تھے جن میں میثم عباس، شاہد عباس اور احمد سعید منج کے نام شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...