تتلے عالی میں 3دن سے بجلی غائب شہری بوند بوند کو ترس گئے
تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں تین دن سے بجلی غائب، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ۔
مختلف علاقوں میں منگل کو صبح اذان فجر سے ایک گھنٹہ پہلے بجلی بند ہوئی جو تین دن گزرنے کے باوجود بحال نہیں ہو سکی ہے ،بجلی غائب ہونے سے اہل علاقہ سخت پریشان ہیں مساجد میں وضو کیلئے بھی پانی دستیاب نہیں ۔اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے بجلی کی فوری بحالی کامطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments