بلال فاروق تارڑ ، وقار چیمہ کی سلمان نوازش جوندہ سے ملاقات

بلال فاروق تارڑ ، وقار چیمہ کی  سلمان نوازش جوندہ سے ملاقات

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین کی نشست ایل اے 38 جموں 5 کے ڈسٹرکٹ وزیرآباد کے تمام 24پولنگ سٹیشن پر غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی کامیابی پر سیاسی و سماجی شخصیت سلمان نوازش جوندہ نے جیتنے والے ذیشان یونس ٹانڈہ اور ایم این اے بلال فاروق تارڑ،ایم پی اے وقار احمد چیمہ سمیت لیگی کارکنوں کو مبارکباد دی ۔بیرسٹر بلال فاروق تارڑ اور ایم پی اے وقار احمد چیمہ نے پولنگ سٹیشن دھونکل پر بہترین نتائج دینے پر خود جا کر سلمان نوازش جوندہ اور انکی ٹیم کو مبارکباد دی ۔

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین کی نشست ایل اے 38 جموں 5 کے ڈسٹرکٹ وزیرآباد کے تمام 24پولنگ سٹیشن پر غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی کامیابی پر سیاسی و سماجی شخصیت سلمان نوازش جوندہ نے جیتنے والے ذیشان یونس ٹانڈہ اور ایم این اے بلال فاروق تارڑ،ایم پی اے وقار احمد چیمہ سمیت لیگی کارکنوں کو مبارکباد دی ۔بیرسٹر بلال فاروق تارڑ اور ایم پی اے وقار احمد چیمہ نے پولنگ سٹیشن دھونکل پر بہترین نتائج دینے پر خود جا کر سلمان نوازش جوندہ اور انکی ٹیم کو مبارکباد دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...