سیالکوٹ کے مختلف فیڈروں پر اگست میں بجلی بندش کا شیڈول

سیالکوٹ کے مختلف فیڈروں پر اگست میں بجلی بندش کا شیڈول

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی پریس ریلیز کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 4, 9, 11, 16, 18, 23, 25, 30 اگست کو سٹیڈیم روڈ،

سمبڑیال روڈ، کالج روڈ، گلشن کالونی، ماڈل ٹاؤن، دھیدووالی، فیڈرز اور 18 اور 25 اگست کو غنی پورہ، تاجوکے ، مالومہے ، سوہاوہ، حاجی پورہ، یونس سرجیکل، جمیل سٹیل، رفیق سرجیکل سٹیل، فیڈرز اور 6, 10, 17 اگست کو کلاک ٹاور، مین کینٹ روڈ، گیریژن، ایم ای ایس، فیڈرز اور 1, 5, 8, 12, 15, 19, 22, 26, 29, اگست کو ڈاؤن سٹریم، فیڈر اور 6, 13, 20, 22, 27, 29 اگست کو کلووال، فیڈر اور 22, 29 اگست کو سراح، بجوات، برج، کالونی، فیڈرز اور 1, 5, 8, 12, اگست کو سرکلر روڈ، گرین وڈ سٹریٹ، ریلوے روڈ، گھنہ، رنگ پورہ، رسول پورہ، بڈیانہ ایکسپریس، لنگڑے والی، پوراں ہیراں، نیکا پورہ، گوپال پور، اوورا، ویڑن، وریو، کینٹ ہاؤسنگ، ولانے ، فیڈرز اور 6, 13, اگست کو بیگووالہ فیڈر اور 13 اگست کو کوٹ دینہ، ای پی زیڈ تھڑی، رندیھر بھاگریاں، کوپڑا، ترنگوتک، دھانوالی، فیڈرز اور 17, 20, 24, 27, 31, اگست کو چاند چوک انڈسٹریل ون، رویل گڑھا، کھوکھر ٹاؤن، جناح ٹاؤن، فتح گڑھ، فیڈرز اور 3, 13 اگست کو ہندو، بھڈال، حبیب پورہ، پکی کوٹلی، نظام آباد، اسلام آباد، ایمن آباد روڈ، انور خواجہ، فیڈرز اور 9, 12, 16, 19, 23, 26, 30 اگست کو سدوال، نونار، دھمتھل، سنگیال، سنکھترا، رحمیاں آباد، جموں گیٹ، بگھارے ، فیڈرز اور 8, 15 اگست کو بن باجوہ، جوڈھالہ، کوڑے کے ، فیڈرز اور 3, 6, 13, 20, 27 اگست کو B H.N، پسرور سٹی، چونڈا، فیڈرز صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر ایک بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...