ن لیگ نے ہمیشہ ترقیاتی منصوبوں اور قومی استحکام کو ترجیح دی:رانا عمران
ڈسکہ(نامہ نگار )مسلم لیگ (ن)کے نوجوان رہنما رانا عمران حسن ہیرا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)ملک کی سب سے بڑی عوامی جماعت ہے جس نے ہمیشہ عوامی خدمت،
ترقیاتی منصوبوں اور قومی استحکام کو ترجیح دی ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت ملک کو معاشی ترقی ، سیاسی استحکام اور عوامی خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بھر پور اقدامات کر رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments