اشتہاری ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار، والد پر مقدمہ

اشتہاری ملزم پولیس کو چکما  دیکرفرار، والد پر مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )اشتہاری ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار ہوگیا۔

پولیس کو اطلا ع ملی کہ مطلوب اشتہاری ملزم جواد اس وقت اپنے والد اشتیاق کے ہمراہ لاری اڈا میں ہوٹل پرکھانا کھارہا ہے پولیس نے چھاپہ ماراتواس نے پولیس آگئی کاشور مچادیا جس پر اشتہاری ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار ہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...