منڈیکی گورائیہ :اشتہاری پولیس کو چکما دیکرفرار، والد پر مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )اشتہاری ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار ہوگیا۔
پولیس کو اطلا ع ملی کہ مطلوب اشتہاری ملزم جواد اس وقت اپنے والد اشتیاق کے ہمراہ لاری اڈا میں ہوٹل پرکھانا کھارہا ہے پولیس نے چھاپہ ماراتواس نے پولیس آگئی کاشور مچادیا جس پر اشتہاری ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار ہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments