آزاد کشمیر الیکشن، گجرات میں سکیو رٹی کے موثر انتظامات

 آزاد کشمیر الیکشن، گجرات میں  سکیو رٹی کے موثر انتظامات

گجرات(سٹی رپورٹر )ضلع گجرات میں آزاد جموں و کشمیر جنرل الیکشن کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی ۔

 تمام پولنگ سٹیشنوں اور حساس مقامات پر سکیورٹی کے مؤثر انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شہری بلا خوف و خطر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر سکیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ امن و امان کے قیام اور پرامن انتخابی عمل کو یقینی بنانے کے لیے پولیس ہر لمحہ الرٹ اور متحرک رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...