سیالکوٹ:ایس پی انویسٹی گیشن حسیب راجہ نے پولنگ سٹیشنز کا دورہ

سیالکوٹ:ایس پی انویسٹی گیشن  حسیب راجہ نے پولنگ سٹیشنز کا دورہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن حسیب راجہ نے پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا ،

سکیورٹی انتظامات، پولیس نفری کی تعیناتی اور مجموعی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ایس پی حسیب راجہ نے ڈیوٹی پر موجود افسر وں و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ وہ پوری مستعدی، غیر جانبداری اور پیشہ ورانہ انداز میں اپنے فرائض انجام دیں تاکہ ہر ووٹر بلا خوف و خطر، پرامن ماحول میں اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...