کمشنرکا سٹی آفس پیرا کا دورہ فیلڈ آپریشنز، دفتری ریکارڈ انتظامی امور کا جائزہ

کمشنرکا سٹی آفس پیرا کا دورہ فیلڈ آپریشنز، دفتری ریکارڈ  انتظامی امور کا جائزہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے پی ای آر اے (پیرا)سٹی آفس گوجرانوالہ کا دورہ کرتے ہوئے ادارے کے فیلڈ آپریشنز، دفتری ریکارڈ، انتظامی امور اور مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران موصولہ سرکاری شکایات کی روشنی میں سرکاری موٹر سائیکلوں، دفتری فرنیچر اور دیگر سہولیات کا بھی معائنہ کیا گیا۔کمشنر محمد علی نے فیلڈ آپریشنز کا جائزہ لیتے ہوئے موجودہ کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور متعلقہ افسر وں کو ہدایت کی کہ تمام سرکاری موٹر سائیکلوں کو فوری طور پر فعال کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...