سمبڑیال :اوباش شخص نے کمسن بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )اوباش شخص نے کمسن بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
محلہ اسلام آباد گلی نمبر 12کے رہائشی رمضان کے 7سالہ بچے عبداﷲ کو محلہ ہی کے اوباش نے مکان کی چھت پر لے جا کر ورغلا پھسلا کر بدفعلی کا نشانہ بناڈالا ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے ملزم زین عارف کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments