تتلے عالی:بارشوں سے برباد کھیتوں میں دھان کی پنیر ی دوبارہ لگنا شروع
تتلے عالی(نامہ نگار )بارشوں سے برباد کھیتوں میں دھان کی پنیر ی دوبارہ لگنا شروع ہو گئی۔
مون سون کی بارشوں سے زیر آب آکر تباہ ہونے والے والے کھیتوں میں ہل چلا کردھان کی اقسام سپر باسمتی،86،کائنات وغیرہ کی پنیری دوبارہ لگائی جا رہی ہے ،محنت کش مردوخواتین رات گئے تک کھیتوں میں پنیری لگانے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں ۔کاشتکاروں کی جانب سے نواحی علاقوں سے پنیری کی عدم دستیابی پر دور دراز علاقوں سے خرید کرٹرالیوں،لوڈر رکشوں پر لوڈ کر کھیتوں تک پہنچائی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments