لالہ موسیٰ:گرین بس میں خواتین کی ویڈیو بنانے والے پر مقدمہ
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )ای گرین الیکٹرک بس گجرات سے دولت نگر آ رہی تھی کہ عزیز بھٹی ہسپتال کے قریب آکر منور حسین نے بس میں سوار خواتین کی ویڈیو بنانا شروع کر دی۔
عملہ کے منع کرنے کے باوجود باز نہ آیا توانچارج رضا حیدر نے پولیس کو بلا کر اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر ا دیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments