حافظ آباد :وظیفے سے محروم آئمہ کرام کا ازسرنو سروے کا مطالبہ

حافظ آباد :وظیفے سے محروم آئمہ کرام کا ازسرنو سروے کا مطالبہ

حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )حافظ آباد میں مساجد کے بے شمار آئمہ کرام تاحال حکومت کی جانب سے مقررکردہ وظیفہ سے محروم چلے آرہے ہیں۔ متاثرہ آئمہ کرام کا کہنا ہے کہ۔۔۔

ضلع میں بعض ایسے آئمہ ہیں جو مساجد میں خدمات سرانجام نہیں دے رہے لیکن وہ بدستور وظیفہ وصول کررہے ہیں جبکہ جو آئمہ مساجد میں باقاعدگی سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں انہیں وظیفہ سے محروم رکھا جارہاہے ۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا کہ سپیشل برانچ سے سروے کروا کو غیرمستحق افراد کے خلاف ایکشن لیا جائے اور مستحق آئمہ کو وظیفہ جاری کرنے کے احکامات صادر کئے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...