ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی
تتلے عالی(نامہ نگار)مجو چک کے قریب کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا ۔ نواحی گاؤں مجو چک کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے 60سالہ اکبر علی شدید زخمی ہوگیا ، ریسکیو1122نے زخمی کو نوشہرہ ہسپتال پہنچا دیا۔
مجو چک کے قریب کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا ۔ نواحی گاؤں مجو چک کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے 60سالہ اکبر علی شدید زخمی ہوگیا ، ریسکیو1122نے زخمی کو نوشہرہ ہسپتال پہنچا دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments