ڈسکہ روڈ پر کنٹینر اور مزدا میں تصادم ،2افراد زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسکہ روڈ پر گھوئینکی کے قریب کنٹینر اور مزدا میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔ موٹر سائیکلیں لے جانے والا کنٹینر یوٹرن لیتے ہوئے سبزی لے جانیوالے مزدا سے ٹکرا گیا۔۔۔۔
ڈسکہ روڈ پر گھوئینکی کے قریب کنٹینر اور مزدا میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے ۔ موٹر سائیکلیں لے جانے والا کنٹینر یوٹرن لیتے ہوئے سبزی لے جانیوالے مزدا سے ٹکرا گیا۔حادثے میں 53سالہ اشرف اور 18سالہ نعمان زخمی ہوئے ۔ریسکیو 1122 نے دونوں کو مزید علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments