پیرا فورس کے اہلکار نے خصوصی بچے کوریسکیو کر لیا

پیرا فورس کے اہلکار نے  خصوصی بچے کوریسکیو کر لیا

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پیرا فورس سٹی ٹیم کے اہلکار محمد یاسین نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سٹی فلائی اوور سے خصوصی بچے کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔

پیرا فورس سٹی ٹیم کے اہلکار محمد یاسین نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سٹی فلائی اوور سے خصوصی بچے کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ ٹیم نے بچے کو محفوظ طریقے سے فلائی اوور سے نیچے اتارنے کے بعد متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...